• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home مقالا جات

جدہ سربراہ کانفرنس سے فلسطینیوں کو بڑی امیدیں وابستہ ہیں:عزیز دویک

بدھ 15-08-2012
in مقالا جات
0
plf aziz dowek
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطینی مجلس قانون ساز کے اسپیکر ڈاکٹر عزیزدویک نے کہ سعودی عرب کے شہر جدہ میں جاری اسلامی سربراہی کانفرنس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی توقعات پر پورا اترے۔

ان کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کو جدہ کانفرنس سے لا محدود توقعات وابستہ ہیں۔ اگر یہ توقعات پوری نہ ہو سکیں تو عالم اسلام میں مایوسی پھیلے گی۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ایک عرب خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کی میزبانی میں جاری اسلامی سربراہی کانفرنس میں محض زبانی مذمت اور کاغذی کارروائی کے صہیونی ریاست کی بے لگام سازشوں کی راہ روکنےاور مسجد اقصیٰ کےخلاف جاری ریشہ دوانیوں کو ناکام بنانے کے لیےعملی اقدامات کی ضرورت ہے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اسلامی سربراہ اجلاس کو زبانی اقدامات کے بجائے عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔ اس وقت مسئلہ فلسطین، مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس کو یہودیوں کی جانب سے سنگین نوعیت کی سازشیں جاری ہیں۔ مسلم دنیا کو جدید چیلنجزکا مقابلہ کرنے کے لیے ٹھوس حکمت عملی مرتب کرنے کی ضرورت ہے۔ اس وقت عالم اسلام کی قیادت اجتماعی فیصلے کر رہی ہے۔ مسلم دنیا کو معلوم ہونا چاہئے کہ صہیونی ریاست عالم اسلام کے امن کے لیے خطرہ ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.