• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home مقالا جات

اسرائیل نے مقام براق کے اطراف میں نئی کھدائیاں شروع کردیں

بدھ 06-01-2016
in مقالا جات
0
1451918250
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی محکمہ اوقاف نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی نگرانی میں مسجد اقصیٰ میں مقام براق کے اطراف میں اسرائیلی انتظامیہ نے نئی کھدائیاں شروع کی ہیں جس کے نتیجے میں مقدس مقام کو سنگین نوعیت کے خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی محکمہ اوقاف کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی انتظامیہ نےدیوار براق کےاحاطے کے لیے وقف زمین میں تازہ کھدائیاں کی ہیں۔ کھدائیوں کا سلسلہ مراکشی دروازے کو ملانے والے لکڑی کے پل کے قریب بھی کی گئی ہیں۔

فلسطینی محکمہ اوقاف کا کہنا ہے کہ مسجد اقصیٰ اور اس کے اطراف میں کئی کینال پر پھیلی اراضی قبلہ اوّل ہی کے لیے وقف املاک کا حصہ ہے جس میں قبلہ اوّل کے سوا کسی دوسرے مقصد کے لیے کھدائی کی جاسکتی ہے اور نہ ہی وہاں پر اسرائیل کو کسی قسم کی مداخلت کا حق حاصل ہے۔ صہیونی حکام کی جانب سے جاری کھدائیاں مقدس مقام کے مستقبل کےحوالے سے سخت خطرناک ہیں اور اس کے سنگین نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیل نے مقام براق کے اطراف میں نئی کھدائیاں شروع کردیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.