• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home مقالا جات

اسرائیلی حملے عالمی امن کیلئے خطرناک ہیں، رضاربانی

پیر 19-11-2012
in مقالا جات
0
plf raza bani
0
SHARES
0
VIEWS

اسلام آباد سے میڈیا کو جاری بیان میں رضا ربانی کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ، لوگوں کے حقوق کا دفاع کرنے میں اپنی افادیت کھو چکا ہے، بدقسمتی سے اقوام متحدہ چھوٹے ممالک کے حقوق اور خود مختاری کا دفاع کرنے میں ناکام رہا ہے۔

 قومی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر میاں رضا ربانی نے غزہ پراسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی حملوں کی پر زور مذمت کرتے ہیں، ان واقعات کا فوری نوٹس لینا امریکہ اور دیگر ممالک کیلئے چیلنج ہے۔ انہوں نے کہا کہ بےگناہ شہریوں پر بموں سے حملے ریاستی دہشتگردی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ، لوگوں کے حقوق کا دفاع کرنے میں اپنی افادیت کھو چکا ہے، بدقسمتی سے اقوام متحدہ چھوٹے ممالک کے حقوق اور خود مختاری کا دفاع کرنے میں ناکام رہا ہے۔ رضا ربانی نے زور دیا کہ حکومت پاکستان اسرائیلی حملوں کی مذمت کرنے کے علاوہ ان حملوں کو رکوانے کیلئے تمام سفارتی چینلز کو متحرک کرے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.