• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home مقالا جات

اسرائیلی جارحیت پر اقوام عالم کی خاموشی مجرمانہ ہے، ظفر اکبر بٹ

جمعرات 22-11-2012
in مقالا جات
0
plf zafar
0
SHARES
0
VIEWS

 جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ کے چئیرمین ظفر اکبر بٹ نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت پر او آئی سی اور اقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی پر اپنے غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ مسلم دشمنی کے اپنے رویہ کے پیش نظر اور اسرائیلی غنڈہ گردی و اس کی چودراہٹ سے آنکھیں

چراکر اپنی اہمیت کھو رہا ہے، انہوں نے اپنے بیان میں عالمی رہنماوں سے تاکید کی کہ اگر انہیں مظلوم عوام میں اپنی اعتباریت کو بحال کرانا ہے تو دیر ہونے سے قبل اپنی ذمہ داریوں کا ادراک کرتے ہوئے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنا ہوگا، انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر سمیت دنیا کے دیگر مسائل جن میں فلسطین سر فہرست ہے، آج اسلامی ممالک کے حکمرانوں کی عدم توجہی اور عالمی اداروں کی مجرمانہ خاموشی کی وجہ سے زخموں سے چور ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.