• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 15 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

یمن کا بھرپور حملہ، تل ابیب خوف میں لرز اٹھا

یمنی فوج کے ترجمان میجر جنرل یحیی نے کہا ہے کہ فلسطین دو نامی کلسٹر وار ہیڈ سے لیس ہائپر سونک میزائلوں سے مقبوضہ یافا میں اہم اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔

ہفتہ 13-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
یمنی فوج کا غاصب ریاست پر بیلسٹک میزائل حملہ
0
SHARES
714
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) یمنی مسلح افواج نےقابض اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں حساس مقامات کو ہائپر سونک بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں غاصب صہیونی پناہ گاہوں کی جانب بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق یمنی فوج کے ترجمان میجر جنرل یحیی نے کہا ہے کہ فلسطین دو نامی کلسٹر وار ہیڈ سے لیس ہائپر سونک میزائلوں سے مقبوضہ یافا میں اہم اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔انہوں نے کہا کہ یہ کارروائی مکمل طور پر کامیاب رہی اور صہیونی میں شدید خوف کی لہر دوڑ گئی۔

ترجمان نے واضح کیا کہ یمنی عوام فلسطینیوں کی جدوجہد کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے۔ترجمان نے واضح کیا کہ صہیونی حکومت کی جانب سے یمن پر کسی بھی جارحیت کا جواب مزید سخت دیا جائے گا۔

Tags: اسرائیل قابض ریاستتل ابیبصہیونیئزمیمنی فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.