• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 16 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

ٹرمپ جنگ بندی اپیل بے معنی،صہیونی سفاکانہ بمباری سے غزہ دہل اٹھا

ٹرمپ کی جانب سے فوری جنگ بندی کی اپیل کے باوجود ظالم اسرائیلی فوج نے غزہ پر فضائی اور زمینی حملے تیز کر دیے۔

ہفتہ 04-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, غزہ
0
ٹرمپ جنگ بندی اپیل بے معنی،صہیونی سفاکانہ بمباری سے غزہ دہل اٹھا
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فوری جنگ بندی کی اپیل کے باوجود ظالم اسرائیلی فوج نے غزہ پر فضائی اور زمینی حملے تیز کر دیے۔ تازہ بمباری کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے جبکہ بڑی تعداد میں شہری ایک بار پھر بے گھر ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق غزہ کے شمالی اور جنوبی حصے رات بھر قاتلانہ اسرائیلی فضائی حملوں اور توپخانے کی شدید گولہ باری کی زد میں رہے۔ فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ سفاک اسرائیلی ڈرونز نے بھی رہائشی مکانات کو نشانہ بنایا جس سے انسانی جانوں کے ضیاع میں مزید اضافہ ہوا۔

صدر ٹرمپ نے گزشتہ شب اعلان کیا تھا کہ چونکہ حماس نے ان کے پیش کردہ منصوبے کے کلیات کو قبول کر لیا ہے اس لیے قابض ا سرائیل کو فوری طور پر حملے بند کر دینے چاہئیں۔ تاہم اس اعلان کے باوجود غزہ مسلسل بمباری کی لپیٹ میں رہا۔

غزہ کے محکمہ دفاع مدنی کے ترجمان محمد بصل نے بتایا کہ صیہونی افواج نے شمالی اور جنوبی غزہ میں دیوانہ وار حملے کیے جن کے نتیجے میں نہ صرف جانی نقصان ہوا بلکہ ہزاروں افراد دوبارہ نقل مکانی پر مجبور ہو گئے۔

Tags: جنگ بندیصہیونیئزمغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.