• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

مقبوضہ فلسطین میں ہلکی شدت کا زلزلہ

جمعرات 16-05-2019
in بریکنگ نیوز
0
مقبوضہ فلسطین میں ہلکی شدت کا زلزلہ
0
SHARES
0
VIEWS

بیت المقدس(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی علاقوں میں زلزلے کے معمولی نوعیت کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اطلاعات کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق ہفتے کو شام آٹھ بجے آیا جس کے جھٹکے جنوبی مغربی کنارے، بیت المقدس، غزہ کی پٹی اور جزیرہ نما سینا میں محسوس کیے گئے۔

روزنامہ قدس کے مطابق زلزلے کا مرکز معلوم نہیں ہوسکا تاہم ریختر اسکیل پر اس کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔ ممکنہ طورپر اس کا مرکز خلیج عقبہ ہوسکتی ہے کیونکہ ماضی میں بھی اس مقام پر زلزلے آتے رہتے ہیں۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.