(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام مسلم ممالک قابض اسرائیل سے تعلقات ختم اور فلسطین ریاست کو تسلیم کریں۔
لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا فیصلہ تاریخ ساز ہے۔