• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

قابض اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپے،11 فلسطینی گرفتار

بدھ 17-07-2019
in بریکنگ نیوز, غزہ, فلسطین
0
قابض اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپے،11 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی فوج کی مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپے،چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھروں میں گھس کر 11 فلسطینی گرفتار کر لیے۔

مقامی ذرائع کے مطابق  منگل کی رات اسرائیلی فوج نے چھاپہ مار کارروائیوں میں مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے  11 فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے گرفتار کرلیا۔

ادھر فلسطین اسیران کمیٹی نے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 11 فلسطینی  شہریوں کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان فلسطینیوں کو رام اللہ،بیت الحم ،جنین  اور تلکرم کے علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

کمیٹی کے مطابق گرفتاری سے پہلے  گھروں پر دھاوا بولا گیااور گھر کے افراد سے پوچھ گچھ کی گئی۔مقامی ذرائع کے مطابق  اسرائیلی فوج نے واپس جاتے ہوئے مختلف سڑکوں پر فوجی رکاوٹیں بھی کھڑی کردیں اور راہ چلتی گاڑیوں کو روک کر انکی بھی تلاشی لی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.