• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

فلسطینی مقبوضہ علاقوں میں مجاہد اسلام حاج قاسم سلیمانی و ابو مہدی مہندس کی یاد میں تقریب

جمعہ 10-01-2020
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی مقبوضہ علاقوں میں مجاہد اسلام حاج قاسم سلیمانی و ابو مہدی مہندس کی یاد میں تقریب
0
SHARES
0
VIEWS

روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  غزہ: مقبوضہ فلسطین کی غزہ پٹی میں جمعرات کے روز مجاہد اسلام حاج قاسم سلیمانی و ابو مہدی مہندس اور ان کے رفقاء کی امریکی دہشت گردی کے نتیجہ میں شہادت پر ایک با وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب میں فلسطینی عوام اور فلسطینی اہم شخصیات نے شرکت کی۔

فلسطینیوں نے شہید قاسم سلیمانی کی مظلوم فلسطینی عوام کے لئے مسلسل جدوجہد اور خدمات کو سراہتے ہوئے ان کی شہادت پر امریکہ اور اسرائیل کی شدید مذمت کی۔

فلسطینیوں کا کہنا تھا کہ شہید قاسم سلیمانی فلسطینی عوام کے لئے مسیحا ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ فلسطین کی صہیونیوں کے چنگل کی آزادی کی جدوجہد جاری رکھی۔ فلسطینی عوام شہید قاسم سلیمانی کو عالم اسلام کا ہیرو اور فلسطینیوں کا قائد تصور کرتی ہے۔ اس باوقار تقریب میں شہید قاسم سلیمانی کی بڑی بڑی تصویریں آویزاں کی گئی تھیں۔

فلسطینیوں نے اس موقع پر اس عزم کا اظہار کیا کہ شہید قاسم سلیمانی و ابو مہدی مہندس کی شہادت کا انتقام نہ صرف ایران اور عراق میں لیا جائے گا بلکہ فلسطینی عوام اور فلسطین کی مزاحمت اسرائیل سے بھی اس خون کا انتقام لے گی۔ نوجوانوں نے عہد کیا کہ شہید قاسم سلیمانی کے مشن القدس کی آزادی کی جدوجہد مزید قوت کے ساتھ جاری رہے گی۔ امریکہ اور اسرائیل کو فلسطین میں بد ترین شکست دے کر فلسطین کی آزادی اور قبلہ اوّل کی بازیابی سے شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام لیا جائے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.