• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

فلسطینی صدر کے اسرائیل کے ساتھ معاہدوں کی منسوخی کے فیصلوں پر عمل در آمد شروع

ہفتہ 27-07-2019
in بریکنگ نیوز, پی ایل او, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی صدر کا اسرائیل سے کیے گئے تمام امن معاہدے منسوخ کرنے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطینی صدر محمود عباس نےاسرائیل کے ساتھ معاہدوں کی منسوخی کے اعلانات پر عمل درآمد شروع کردیا۔اسرائیلی ریڈیو نے دعوی کیا ہے کہ  فلسطینی صدر نے اپنے سیکورٹی آفیشلز کو  اسرائیل سے فوجی تعاون رکھنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی پولیس کی ریڈیو سروس ‘ کان’ نے دعوی کیا ہے کہ فلسطینی صدر نے  دو روز قبل فلسطین اتھارٹی کے اہم اجلاس میں اسرائیل سے معاہدوں کی منسوخی کے جو فیصلے کیے تھے ۔ان پر عمل در آمد کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ریڈیو کے مطابق محمود عباس نے فلسطین کے اعلی سیکورٹی حکام سے کہا ہے کہ  اسرائیل سے جاری فوجی تعاون کو فوری طور پر ختم کردیا جائے۔

رپورٹ میں یہ بھی ذکر کیا گیا ہے کہ ابھی یہ بات سرکاری طور پر افشاں نہیں کی گئی اور رام اللہ یا تل ابیت اس کی تصدیق یا تردید سے گریزاں ہیں۔

یاد رہے کہ دو  روز قبل فلسطینی اتھارٹی کے اہم اجلاس کے بعد فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے کہا تھا کہ فلسطینی قیادت اب اسرائیل سے کیے گئے امن معاہدوں کی پابند نہیں رہی اور ہم اب اسرائیل کے خلاف ہر قدم اٹھانے کے لیے تیار ہیں۔

رام اللہ میں ہونے والے فلسطینی قیادت کے اہم  اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی صدر کا  کہنا تھا کہ حالیہ اسرائیلی بربریت اور فلسطینی گھروں کے مسماری جیسے ظالمانہ عمل کے بعد فلسطینی قیادت اسرائیل سے کیے گئے امن معاہدوں کی پابند نہیں رہی ہے۔

اجلاس کے دوران انہوں نے ایک نئی کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کیا جو اسرائیل سے ماضی میں کئے گئے معاہدوں پر نظر ثانی کرے گی اور آئندہ کی حکمت عملی کا بھی  جائزہ لے گی۔

Tags: فلسطینی صدر کے اسرائیل کے ساتھ معاہدوں کی منسوخی کے فیصلوں پر عمل در آمد شروع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.