• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

فلسطینی حجاج کرام مقدس فریضے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچنے لگے

ہفتہ 24-08-2019
in بریکنگ نیوز, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی حجاج کرام مقدس فریضے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچنے لگے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد فلسطینی حجاج کرام کے قافلے حجاز مقدس سے واپسی فلسطین پہنچنا شروع ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق حج جیسے مقدس فریضے کی ادائیگی کے بعد فلسطینی حجاج کرام  کے واپس فلسطین پہنچنے کا عمل شروع ہوگیا ہے اورکل فلسطینی حاجیوں کا پہلا قافلہ سعودی عرب سے براستہ مصر غزہ پہنچ گیا ہے ۔

 مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز 800 حجاج کرام کا قافلہ مصر کے راستے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں داخل ہوا۔مقامی ذرائع نے  یہ بھی بتایا کہ جمعرات کے روز فلسطینی حجاج کرام کا قافلہ غزہ پہنچا جب کہ ان کا سامان مصر میں روک لیا گیا تھا جسے بعد میں غزہ میں حجاج کرام کے پاس بھیجا گیا۔

یاد رہے کہ فلسطینی حاجیوں کو سعودی عرب روانگی کے لیے مصر کے شہر قاہرہ کے ائیرپورٹ استعمال کرنا پڑتا ہے۔

Tags: فلسطینی حجاج کرام مقدس فریضے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچنے لگے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.