• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 15 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

انڈونیشیا کا صہیونی کھلاڑیوں کو ویزا دینے سے انکار

انڈونیشیا کے جمناسٹک فیڈریشن کی چیف ایٹا جولیاتی نے تصدیق کی ہے کہ ناجائز اسرائیل کی ٹیم چیمپئن شپ میں شرکت نہیں کرے گی۔

پیر 13-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
انڈونیشیا کا صہیونی کھلاڑیوں کو ویزا دینے سے انکار
0
SHARES
36
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) انڈونیشیا نے غزہ میں جاری قاتلانہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ قابض صہیونی کھلاڑیوں کو ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئندہ ہفتے عالمی جمناسٹکس چیمپئن شپ انڈونیشیا میں منعقد ہونے جا رہی ہے جس میں شرکت کے لیے قابض اسرائیلی ٹیم کو بھی آنا تھا لیکن انڈونیشیا نے غاصب اسرائیلی جمناسٹس کو ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے۔

انڈونیشیا کے جمناسٹک فیڈریشن کی چیف ایٹا جولیاتی نے تصدیق کی ہے کہ ناجائز اسرائیل کی ٹیم چیمپئن شپ میں شرکت نہیں کرے گی۔

اس حوالے سے سینئر قانونی امور کے وزیر یوسرل احزا مہندرا نے میڈیا کو بتایا کہ یہ فیصلہ مذہبی کونسلوں اور مختلف سماجی گروہوں کے اعتراضات کے بعد انڈونیشیا کی قابض ا سرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات نہ رکھنے کی پالیسی کے مطابق کیا گیا ہے۔

اُنہوں نے واضح کیا کہ انڈونیشیا اپنے نظریے پر قائم ہے کہ ناجائز صہیونی ریاست کو فلسطین کے آزاد ہونے تک تسلیم نہیں کیا جائے گا۔

Tags: انڈونیشیاصہیونی فوجصہیونی کھلاڑیوںصیہونیصیہونی ریاستویزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.