• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

انصار اللہ کا قابض اسرائیل پر ڈرون و میزائل حملہ

منگل کی شام یمن کی جانب سے ایک بیلسٹک میزائل داغا گیا جس نے قابض اسرائیل کے وسطی علاقے کو ہدف بنایا۔

بدھ 17-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین, مزاحمت
0
یمنی فوج کا مقبوضہ فلسطین پر میزائل و ڈرون حملہ
0
SHARES
5
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ایک بڑی کارروائی کے دوران چار ڈرون طیارے فائر کیے جن میں سے تین نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے اُم الرشراش میں واقع سفاک اسرائیلی فوج کے رامون ایئربیس کو نشانہ بنایا۔

غاصب عبرانی ذرائع نے اس بات کی بھی تصدیق کی ہے کہ منگل کی شام یمن کی جانب سے ایک بیلسٹک میزائل داغا گیا جس نے قابض اسرائیل کے وسطی علاقے کو ہدف بنایا۔ اطلاعات کے مطابق، تل ابیب، مغربی القدس اور دیگر وسطی علاقوں میں میزائل داغے جانے کے بعد خطرے کے سائرن بج اٹھے۔

میدانی ذرائع کے مطابق مغربی کنارے کے وسطی حصے کی فضاؤں میں یمنی میزائل فائر ہونے کے بعد زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ عبرانی ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ قابض جنگی مجرم وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کا طیارہ میزائل حملے کے باعث پرواز بھرنے کے چند ہی منٹ بعد ہنگامی طور پر اتار لیا گیا۔

دوسری جانب آج ہی کے دن قابض اسرائیلی جنگی طیاروں نے یمن کے مغربی شہر الحدیدہ کی بندرگاہ پر وحشیانہ بمباری کی۔

یہ تمام واقعات ایک ایسے وقت میں پیش آ رہے ہیں جب انصار اللہ غزہ میں ساتھ اکتوبر 2023 سے جاری اجتماعی قتل ِعام، نسل کشی اور صہیونی بربریت کے جواب میں قابض اسرائیل پر مسلسل حملے کر رہی ہے۔

Tags: انصار اللہصہیونی فوجصہیونیئزمصیہونیصیہونی ریاستیمن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.