• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

امریکی عدالت کا پروفیسر عبدالحلیم اشقر کو فوری طور پرامریکا واپس لانے کا حکم

ہفتہ 08-06-2019
in بریکنگ نیوز
0
امریکی عدالت کا پروفیسر عبدالحلیم اشقر کو فوری طور پرامریکا واپس لانے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎امریکی عدالت کا پروفیسر عبدالحلیم اشقر کو فوری طور پرامریکا واپس لانے کا حکم پروفیسر عبدال الحلیم اشقر کی اہلیہ اہلیہ اسماء مهنا نے بتایا ہے کہ عبدالحلیم اشقر کو امریکا سے اسرائیلی حکام کے حوالے کرنے کے معاملے پر ان کے وکیل نے اپنے موقف کو عدالت میں کامیابی سے پیش کیا جس کے بعد امریکی عدالت نے پروفیسر ڈاکٹر عبدالحلیم اشقر کو فوری طور پر اسرائیل سے امریکا واپس لائے جانے کے احکامات دیئے ہیں ۔عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ پروفیسر کو فوری طور پر اسرائیل سے امریکا کی ورجینیہ جیل میں واپس لایا جائے واضح رہے کہ چند روز قبل فلسطینی پروفیسر ڈاکٹر عبدالحلیم اشقر کو مبینہ طور پر ایف بی آئی کے اہلکاروں کے ذریعے اغواء کرکے اسرائیل بھیجا گیا تھا جس کے بعد پروفیسر کی اہلیہ نے امریکی عدالت سے رجوع کیا ، عدالت میں ان کے وکیل نے اپنے موقف کو کامیابی سے پیش کیا جس کے بعد امریکی عدالت نے پروفیسر عبدالحلیم اشقر کو فوری طورپر کرنے میں اسرائیل سے امریکا واپس لانے کے احکامات جاری کیے ۔

Tags: امریکاامریکیپروفیسر عبدالحلیم اشقرحکمطورعدالتفوریلانےواپس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.