• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 30 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

القسام بریگیڈز کا وار، چار قابض اسرائیلی فوجی گاڑیاں تباہ

القسام بریگیڈز  نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے شمالی غزہ کی پٹی کے جبالیہ شہر میں قابض اسرائیلی فوج کے ایک مرکاوا ٹینک اور ایک بکتربند گاڑی کو (الیسین ایک سو پانچ) میزائلوں سے نشانہ بنایا۔

ہفتہ 30-08-2025
in بریکنگ نیوز, غزہ, مزاحمت
0
غزہ: القسام مجاھدین نے بیت لاہیہ میں 15 اسرائیلی فوجی ہلاک کردیے
0
SHARES
5
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ شمالی غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی فوج کی چار گاڑیوں کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا ہے۔

القسام بریگیڈز  نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے شمالی غزہ کی پٹی کے جبالیہ شہر میں قابض اسرائیلی فوج کے ایک مرکاوا ٹینک اور ایک بکتربند گاڑی کو (الیسین ایک سو پانچ) میزائلوں سے نشانہ بنایا۔

القسام بریگیڈز نے اس بات کی تصدیق بھی کی کہ انہوں نے شمالی غزہ کی پٹی کے جبالیہ شہر کے مشرق اور وسط میں دو مرکاوا اسرائیلی ٹینکوں کو انتہائی دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔

القسام بریگیڈز کی قیادت میں مزاحمتی دھڑے مسلسل تینتیسویں مہینے غزہ کی پٹی میں دراندازی کرنے والی قابض اسرائیلی فوج کا مقابلہ کر رہے ہیں۔

Tags: #غزہ_پر_حملہالقسامصہیونی فوجصیہونی ریاستمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.