• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

اسرائیل مخالف ٹوئیٹس پر کینیڈین سیاست دان پارٹی عہدے سے برطرف

منگل 02-07-2019
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل مخالف ٹوئیٹس پر کینیڈین سیاست دان پارٹی عہدے سے برطرف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس آنلائن خبر رساں ادارہ ) پاکستانی نژاد  کینیڈین سیاست دان اور کینیڈا کی نیو ڈیموکریٹک پارٹی کی نواکوشیا صوبے میں نمائندہ رانا زمان  کو اسرائیل کی خلاف ٹویٹس کرنے پر پارٹی عہدے سے برطرف کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد کینیڈین سیاسی رہمنا کو اس وقت پارٹی عہدے برطرف کر دیا گیا جب انہوں اپنے ٹویٹر اکاونٹ کے زریعے اسرائیل پر فلسطینی  شہریوں کی منظم نسل کشی کا الزام عائد کیا تھا، انہوں نے کہا تھا کہ  ہزاروں یہودی شہری اس وقت فلسطین پہنچے جب ان کو دنیا بھر سے دھتکار دیا گیا تھا،فلسطینی شہریوں نے انکو خوش آمدید کہا اور  انکی میزبانی کی لیکن آج وہی اسرائیلی فلسطینیوں کی منظم نسل کشی  کر رہے ہیں،دنیا کو یہ سوچنا چاہیے کہ فلسطینیوں کے پاس مرنے کے سوا کیا راستہ رہ جاتا ہے۔

ان ٹویٹس کا نوٹس لیتے ہوئے انکے پارٹی سربراہ نے انکو عہدے سے برطرف کرنے کا فیصلہ کیا اور کہا کہ رانا زمان کے یہ جملے عدم برداشت پر مبنی ہیں جن کو کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جاسکتا۔

یادر ہے کہ رانا زمان 1971 میں  کینیڈا پہنچی تھیں جب  وہ انتہائی کم عمر تھیں،وہ کینڈا میں مسلم کمیونٹی میں غربت   ،انتہا پسندی  اور اسلاموفوبیا کے حوالے سے آگاہی  پھیلانے کے لیے معروف جانی جاتی ہیں۔

 

Tags: اسرائیل مخالف ریمارکسٹویٗٹسرانا زمان برطرفکینڈین وزیر برطرف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.