• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

اسرائیل کی وادی اردن میں ہتھیاروں کی آزمائش ،3دنوں سے فلسطینی کھلے آسمان تلے رہنےپر مجبور

جمعرات 16-05-2019
in بریکنگ نیوز
0
اسرائیل کی وادی اردن میں ہتھیاروں کی آزمائش ،3دنوں سے فلسطینی کھلے آسمان تلے رہنےپر مجبور
0
SHARES
0
VIEWS

غرب اردن(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسرائیل کی جانب سے وادی اردن میں اپنے ہتھیاروں کی تجرباتی آزمائش نے مقامی فلسطینیوں کو جبری بے گھر کردیا ۔
روزنامہ القدس کو موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق اسرائیل نے زیرقبضہ وادی اردن میں اپنے ہتھیاروں کی تجرباتی آزمائش کےلئے وہاں کے رہائشیوں کو جبری اپنے گھروں سے بے دخل کریا ہے ، تین دنوں سے جاری اس آزمائشی مراحل میں فلسطینی بغیر کسی رہائشی انتظام کے کھلے آسمان تلے بے سروسامانی میں رہنےپر مجبور ہیں
یاد رہے کہ صیہونی آباد گاروں کی جانب سے گزشتہ روز فلسطینی علاقوں میں ایک ہزار نئے رہائشی مکانات بنانے کی منظوری دی گئی ہے جس کے باعث ہزاروں فلسطینی بے گھر ہوجائیں گے جبکہ روزانہ کی بنیاد پر غرب اردن ، مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے گھروں کو بھی مسمار کیا جارہا ہے ۔

Tags: ،3دنوںآزمائشآسماناردناسرائیلتلےرہنےپرسےفلسطینیکھلےکیمجبورمیںہتھیاروںوادی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.