• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

فلسطینی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے اقوام متحدہ کے تفتیش کار کے فلسطین میں داخلہ روکنے کی شدید مذمت

ہفتہ 06-07-2019
in بریکنگ نیوز, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے اقوام متحدہ کے تفتیش کار کے فلسطین میں داخلہ روکنے کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )انسانی حقوق کونسل برائے فلسطین نےقابض صہیونی ریاست کی جانب  سے اقوام متحدہ کے خصوصی تفتیش کار کو فلسطین میں داخلے سے روکنے کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فلسطینی انسانی حقوق کونسل نے اقوام متحد ہ کے خصوصی  تفتیش کار مائیکل لنک کو فلسطین میں داخلے سے روکے جانے اسرائیلی فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

کونسل کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مائیکل لنک کا فلسطین میں داخلے سے روکے جانا افسوسناک ہے،اس طرح کی حرکات سے ثابت ہوتا ہے کہ اسرائیل فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالی میں کس حد تک آگے چلا گیا ہے،اور وہ نہیں چاہتا کہ اس کے چہرے کی سیاہی مزید دنیا کے سامنے پیش کی جائے۔

ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کے نمائندے مائیکل لنک جنہوں نے آٹھ سے بارہ جولائی تک فلسطین کا دورہ کرنا تھا اور وہاں اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی انسانی حقوق کی پامالیوں کا جائزہ لیکر رپورٹ تیار کرنی تھی۔لیکن اسرائیلی حکومت نے پیشگی طور پر ہی مزید ذلت و رسوائی سے بچنے کے لیے انکے  فلسطین داخلے پر پابندی عائد کردی۔

Tags: فلسطینی انسانی حقوق کونسلمائیکل لنک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.