• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

اسرائیلی فوج کے اپنے ہی جنرل نے صیہونی ریاست کو کھوکھلا قرار دے دیا

جمعرات 04-07-2019
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کے اپنے ہی جنرل نے صیہونی ریاست کو کھوکھلا قرار دے دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس آنلائن خبر رساں ادارہ )اسرائیلی فوج کے جنرل اپنے  ہی فوج کے بارے میں سچ بول پڑے جب انہوں نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ایک ایسی عمارت ہے جس کو اند ر سے دیمک کھا چکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی جنرل عاموس گلعار نے ہرٹزیلیا  انسٹی ٹیوٹ کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قابض صیہونی ریاست کو ایک ایسی عمارت قرار دے ڈالا جو باہر سے تو بظاہر مضبوط ہے لیکن اندر سے مکمل طور اسے دیمک کھا کر کھوکھلا کر چکی ہے۔

یاد رہے کہ آج سے انیس سال قبل معروف لبنانی مذہبی رہنما بھی اپنی ایک مشہور زمانہ تقریر میں  یہ کہا تھا کہ خدا کی قسم اسرائیل تمام تر قوت کے باوجود بھی مکڑی کے جالے سے ذیادہ کمزور ہے۔

اسرائیل جنرل نے مزید انکشافات کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کے اندر مالی بے ضابطگیوں اور جنسی بے راہروی کو تشویشناک قرار دیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.