• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

قابض صیہونی افواج کی بربریت سے فلسطینی بچے بھی غیر محفوظ

بدھ 03-07-2019
in بریکنگ نیوز, غزہ, فلسطین
0
قابض صیہونی افواج کی بربریت سے فلسطینی بچے بھی غیر محفوظ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صیہونی افواج کی بربریت سے معصوم بچے بھی محفوظ نہیں رہے،ظالم فوجیوں  کی جیپ نے دو فلسطینی بچوں کو کچل ڈالا۔

مقامی ذرائع سے حاصل تفصیلات کے مطابق    مغربی کنارے کے شمالی علاقے جنین میں صیہونی افواج نے سڑک کنارے چلتے ہوئے دو فلسطینی بچوں کو روند ڈالا،جس کے نتیجے میں دونوں بچے شدید زخمی ہو گئے۔

مقامی ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ بچوں کو کچلنے کے بعد صیہونی افواج نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انکو اپنی تحویل میں لے لیا،اور کافی دیر بعد انکو رہا کیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق ایک بچے کا نام احمد مازن ساغنہ تھا جس کی عمر 16 سال تھی،جب کہ دوسرے بچے کا نام عمار سباغنہ اور اسکی عمر 18 سال تھی۔

Tags: بچے کچل دئےقابض صیہونی افواج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.