• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 14 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

فلسطینی خاتون فیلکن انٹر نیشنل کی جنرل سیکرٹری منتخب

منگل 02-07-2019
in بریکنگ نیوز, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی خاتون فیلکن انٹر نیشنل کی جنرل سیکرٹری منتخب
18
SHARES
2
VIEWS

(روزنامہ قدس  آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی خاتون رہنما رابا ہلال انٹرنیشنل کمیٹی آف موومنٹ کے انتخابات جیت   لیے،وہ جنرل سیکرٹری کی سیٹ کے لیے امیدوار تھیں،واضح رہے کہ وہ  اس عہدے کے لیے منتخب ہونے والی پہلی امیدوار ہیں جن کا تعلق یورپ سے نہیں ہے،ان کے عہدے کی مدت تین سال ہوگی۔

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ فیلکن انٹرنیشنل زندگی کے مختلف شعبہ جات میں کام کرنے والا ایک اہم ادارہ ہے جس کے زیر سایہ پچاس سے زائد مختلف چھوٹے ادارے کام کر رہے ہیں۔

فیلکن انٹرنیشنل اس سے قبل 1987 میں فلسطین میں ہونے والی  پہلی انتقاضہ تحریک میں اس وقت اقوام متحدہ سے امن کے پیامبر کا ایوارڈ وصول کرچکی ہے جب اس نےاقوام متحدہ اور دیگر عالمی طاقتوں کو خطوط لکھ کر فلسطینیوں پر ہونے والے اسرائیلی مظالم کی طرف توجہ دلائی تھی۔

رابا نے منتخب ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ   میں ہر اس شخص کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے میری حوصلہ افزائی کی،اور اس منصب کے لیے منتخب ہونے میں میری بھر پور رہنمائی کی۔انہوں یہ بھی کہا کہ  میرے اس عہدے پر منتخب ہونا یہ ثابت کرتا ہے کہ فلسطینی لوگ بلخصوص فلسطینی عورتیں باصلاحیت ہیں،اور زندگی کہ کسی بھی شعبے میں دوسری اقوام سے کسی بھی طرح پیچھے نہیں ہیں۔اور وہ کوشش کریں گی کہ انکا اس عہدہ پر رہنا  فلسطینی عوام کی فلاح و بہبود میں مدد فراہم کرے گا۔

Tags: رابا ہلالفلسطینی خاتونفیلکن انٹرنیشنل
Share18TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.