• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 2 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

عوامی دباؤ پر مائیکروسافٹ قابض اسرائیلی جاسوسی کی تحقیقات کرنے پر مجبور

پلیٹ فارم ایزورمائیکروسافٹ کی کلاؤڈ کمپیوٹنگ سروس ہے جو ڈیٹا اسٹوریج، سرور ہوسٹنگ، مصنوعی ذہانت کی پروسیسنگ اور ڈیٹا تجزیے جیسی سہولیات فراہم کرتی ہے۔

منگل 19-08-2025
in بریکنگ نیوز, پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
عوامی دباؤ پر مائیکروسافٹ قابض اسرائیلی جاسوسی کی تحقیقات کرنے پر مجبور
0
SHARES
4
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) ملازمین، میڈیا اور انسانی حقوق کے کارکنوں کے وسیع پیمانے پر احتجاج کے بعد مائیکروسافٹ نے اس بات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں کہ آیا ظالم اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں پر وسیع نگرانی کے لیے کمپنی کے کلاؤڈ پلیٹ فارم ایزورکا استعمال کیا ہے۔

پلیٹ فارم ایزورمائیکروسافٹ کی کلاؤڈ کمپیوٹنگ سروس ہے جو ڈیٹا اسٹوریج، سرور ہوسٹنگ، مصنوعی ذہانت کی پروسیسنگ اور ڈیٹا تجزیے جیسی سہولیات فراہم کرتی ہے۔

گارجین اور صہیونی ،فلسطینی میڈیا کی مشترکہ رپورٹ کے مطابق غاصب اسرائیلی فوج کے یونٹ بیاسی سو نے ایزور کے ذریعے روزانہ لاکھوں غزہ اور مغربی کنارے کے فون کالز ریکارڈ کیں اور امکان ہے کہ یہ ڈیٹا بمباری کے اہداف کی نشاندہی کے لیے استعمال ہوا ہو۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ مائیکروسافٹ کے اعلیٰ حکام 2021 سے اس منصوبے سے واقف تھے تاہم کمپنی کے منیجمنٹ نے اس الزام کی تردید کی ہے۔

Tags: اسرائیلیصہیونی فوجصہیونیئزمصیہونی ریاستفلسطینفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.