• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 1 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

فلسطینی دھڑوں کی جنگ بندی تجویز سے اتفاق، فیصلہ قابض اسرائیل کے ہاتھ میں

یہ منظوری فلسطینی دھڑوں کی جانب سے ثالثوں کے ساتھ متعدد بار مشاورت کے بعد دی گئی ہے، اور اب یہ دیکھنا باقی ہے کہ قابض اسرائیل اس تجویز پر کیا ردعمل ظاہر کرتا ہے۔

منگل 19-08-2025
in بریکنگ نیوز, حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
مزاحمتی یونٹس کی صہیونی قیدیوں کے متعلق ہنگامی تیاری
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت حماس اور دیگر فلسطینی جماعتوں نے پیر کی شام مصری اور قطری ثالثوں کی جانب سے پیش کی گئی جنگ بندی تجویز کو منظور کر لیا ہے، جس کا مقصد قابض اسرائیل کی غزہ پر مسلسل درندگی اور جارحیت کو روکنا ہے۔

حماس نے ایک مختصر بیان میں کہا کہ ان کی منظوری باضابطہ طور پر ثالثوں تک پہنچا دی گئی ہے اور یہ اقدام فلسطینی عوام پر مہینوں سے جاری وحشیانہ حملوں کو روکنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی تجویز کو بغیر کسی ترمیم کے منظور کیا گیا ہے۔

یہ منظوری فلسطینی دھڑوں کی جانب سے ثالثوں کے ساتھ متعدد بار مشاورت کے بعد دی گئی ہے، اور اب یہ دیکھنا باقی ہے کہ قابض اسرائیل اس تجویز پر کیا ردعمل ظاہر کرتا ہے۔

ذرائع کے مطابق تجویز میں فائر بندی کے انتظامات، قیدیوں کے تبادلے اور غزہ میں انسانی امداد کے داخلے کی سہولت شامل ہے تاکہ غزہ کے محاصرے اور عوام پر جاری ظلم و ستم کا کچھ حد تک خاتمہ ممکن ہو سکے۔

Tags: حماسصہیونیصیہونی ریاستفلسطینفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.