• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 18 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

یونان میں قابض اسرائیل مخالف مظاہرے شدت اختیار کر گئے، سفارتی عملہ نکال لیا گیا

اطلاعات کے مطابق ایتھنز میں موجود غاصب اسرائیلی سفارت خانے کے کارکنوں نے بڑھتے ہوئے عوامی غم و غصے اور احتجاج کے دباؤ کی وجہ سے اپنی رہائش خالی کردی ہے۔

بدھ 06-08-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین, مزاحمت
0
یونان میں قابض اسرائیل مخالف مظاہرے شدت اختیار کر گئے، سفارتی عملہ نکال لیا گیا
0
SHARES
13
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) یونان میں صہیونی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہروں کی شدت میں اضافے کے باعث صہیونی سفارت خانے کے عملے کو سفارت خانہ چھورنا پڑگیا۔

اطلاعات کے مطابق ایتھنز میں موجود غاصب اسرائیلی سفارت خانے کے کارکنوں نے بڑھتے ہوئے عوامی غم و غصے اور احتجاج کے دباؤ کی وجہ سے اپنی رہائش خالی کردی ہے۔

یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب غزہ میں صہیونی حملوں کی تباہ کاریوں اور انسانی المیوں کی دل دہلا دینے والی تصاویر نے عالمی سطح پر شدید غم و غصہ پیدا کر دیا ہے۔ امریکہ، آسٹریلیا، جرمنی، ترکی، مراکش، تیونس اور دیگر ممالک میں بھی عوام نے ظالم وسفاک صہیونی ریاست کے خلاف سڑکوں پر نکل کر مظاہرے کیے جن کا مقصد غزہ میں جاری ظلم و ستم کو روکنا اور فلسطینی عوام کی حمایت کرنا تھا۔

یونان میں فلسطینیوں کے مظاہروں اور عوامی ردعمل کے باعث قابض اسرائیلی سفارت خانے کے عملے کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے یہ انخلاء ناگزیر ہو گیا۔

Tags: سفارت خانہصیہونی ریاستغزہفلسطینیونان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.