• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 30 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

جنوبی غزہ میں سفاک ظالم فوجی گاڑی الٹنے سے تین فوجی زخمی

یہ واقعہ کرم ابو سالم کے قریب پیش آیا جو غزہ کی سرحد کے نزدیک واقع ایک فوجی گزرگاہ ہے۔

پیر 04-08-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
خان یونس میں القسام کے پے در پے حملوں میں قابض صیہونی فوج کو بھاری نقصان ،فلسطینی مزاحمت کی فتح
0
SHARES
15
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اتوار کی شام قابض اسرائیل کے تین فوجی اس وقت زخمی ہو گئے جب غزہ کے جنوبی علاقے میں قابض فوج کی ایک جنگی گاڑی الٹ گئی۔ یہ واقعہ کرم ابو سالم کے قریب پیش آیا جو غزہ کی سرحد کے نزدیک واقع ایک فوجی گزرگاہ ہے۔

قابض اسرائیلی ویب سائٹ حدشوت لو تسنزورا کے مطابق، یہ حادثہ غزہ کے سرحدی علاقے میں واقع غیر قانونی صہیونی بستی کیرم شالوم کے قریب شاہراہ نمبر دو سو بتیس پر اس وقت پیش آیا جب ایک فوجی جیپ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، جس کے نتیجے میں تین درندہ صفت فوجی مختلف نوعیت کی چوٹوں کا شکار ہوئے۔

یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں رونما ہوا ہے جب قابض اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر گزشتہ بائیس ماہ سے ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ نہتے فلسطینیوں پر مظالم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں اور جبری طور پر بے گھر کیے گئے لاکھوں افراد کو مسلسل بمباری، گولیوں اور قحط کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ قابض ریاست نے انسانیت کو پسِ پشت ڈال کر بھوک کو بھی ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کیا ہے تاکہ غزہ کی عوام کو مکمل طور پر بے بس کیا جا سکے۔

دوسری جانب فلسطینی مزاحمتی قوتیں ثابت قدمی سے قابض اسرائیل کی فوجی جارحیت کے خلاف ڈٹی ہوئی ہیں۔ یہ گروہ نہ صرف عوام کا دفاع کر رہے ہیں بلکہ قبلۂ اول اور دیگر مقدس مقامات کی حرمت کی بھی حفاظت کر رہے ہیں۔ مزاحمت کار مسلسل قابض افواج کو جانی و مالی نقصان پہنچا رہے ہیں اور ان کے جدید ہتھیاروں اور بکتر بند گاڑیوں کو ناکارہ بنا رہے ہیں۔

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزمصیہونی فوجغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.