• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 28 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

ظالمانہ بمباری: چوبیس گھنٹوں میں اٹھاسی شہادتیں، تین سو چوہتر زخمی

فلسطینی وزارت ِصحت کے تازہ ترین اعداد و شمارکے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اٹھاسی فلسطینی شہید ہوئے جن میں سے بارہ کی لاشیں ملبے سے نکالی گئیں ہیں۔

پیر 28-07-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
صہیونی فوج کا التفاح پر تباہ کن حملہ، بیس سے زائد بم گرائے گئے
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ میں قابض اسرائیلی افواج کی وحشیانہ بمباری اور قتل عام کا سلسلہ جاری ہے جہاں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید اٹھاسی فلسطینی شہید اور تین سو چوہتر شدید زخمی ہو گئے۔

فلسطینی وزارت ِصحت کے تازہ ترین اعداد و شمارکے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اٹھاسی فلسطینی شہید ہوئے جن میں سے بارہ کی لاشیں ملبے سے نکالی گئیں ہیں۔

شدید غذائی قلت اور فاقہ کشی کے باعث مزید چھ افراد بشمول بچے شہید ہو گئے جس سے بھوک کے سبب شہید ہونے والوں کی کل تعداد ایک سو تینتس ہو گئی ہے جن میں ستاسی بچے شامل ہیں۔

روزی کمانے کی کوشش میں مزید گیارہ فلسطینی شہید ہوئے جس سے روزی کی تلاس میں شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد گیارہ سو بتیس ہو گئی ہے۔

غزہ میں ساتھ اکتوبر 2023 سے جاری معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی سے اب تک شہداءکی تعداد انسٹھ ہزار آٹھ سو اکیس ہوگئی ہے جبکہ ایک لاکھ چوالیس ہزار آٹھ سو اکاون شہری زخمی ہو چکے۔

وزارتِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اب بھی سینکڑوں لاشیں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے دبی ہوئی ہیں لیکن شدید بمباری اور خطرات کے باعث امدادی ٹیمیں ان تک پہنچنے سے قاصر ہیں۔ یہ نسل کشی عالمی برادری کی خاموشی کے سائے میں جاری ہے جس میں بچوں، خواتین اور بزرگوں کی ایک بڑی تعداد کو بے دردی سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Tags: شہیدصہیونی فوجصہیونیئزمصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.