• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

غزہ جنگ بندی مذاکرات: امریکا اور قابض اسرائیل نے اپنے وفود واپس بلالیے

حماس کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کا اعتراف کیا، اورقابض اسرائیلی مظالم کی بجائے غزہ کے مکینوں پر بربریت کا الزام حماس کے سر تھوپ دیا۔

جمعہ 25-07-2025
in بریکنگ نیوز, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ جنگ بندی مذاکرات: امریکا اور قابض اسرائیل  نے اپنے وفود واپس بلالیے
0
SHARES
11
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ)قابض اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ بندی مذاکرات بے نتیجہ ختم ہو گئے، جبکہ امریکا کی جانب سے اپنی ٹیم واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹامی پگٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماس کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کا اعتراف کیا، اورقابض اسرائیلی مظالم کی بجائے غزہ کے مکینوں پر بربریت کا الزام حماس کے سر تھوپ دیا۔
انہوں نے کہا کہ قابض اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ بندی مذاکرات بے نتیجہ ختم ہو گئے، جبکہ ہم غزہ میں متاثرین تک امداد پہنچانے کیلئے پرعزم ہیں، یاد رہے کہ گزشتہ دنوں بھی فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے قطر اور امریکا کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے نئے مجوزہ معاہدے پر ثالثوں کو مثبت جواب دیا تھا۔
حماس نے امریکی بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تنظیم مذاکرات جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے اور ایسا طریقہ اختیار کرنا چاہتی ہے جو رکاوٹوں کو ختم کر کے مستقل جنگ بندی معاہدے کی طرف لے جائے۔
یہ اعلان اس وقت سامنے آیا جب قابض اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر نے بھی تصدیق کی کہ اسرائیل نے قطر میں موجود اپنی مذاکراتی ٹیم کو واپس بلا لیا ہے۔

Tags: اسرائیلیصہیونی فوجصہیونیئزمصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.