• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 14 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

صہیونی حکومت غزہ کے چالیس فیصد علاقے پر قبضے کا منصوبہ

اس منصوبے کے تحت قابض افواج شہر غزہ، رفح، بیت لاہیا، بیت حانون، خزاعة اور سرحدی علاقوں میں تین کلومیٹر تک اندرونی علاقوں میں موجود رہیں گی۔

پیر 14-07-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, رپورٹس, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
خان یونس: القسام کے وار سے صہیونی افسر و فوجی ہلاک

TOPSHOT - An Israeli army tank rolls in southern Israel along the border with the Gaza Strip on January 24, 2024, amid ongoing battles between Israel and the Palestinian militant group Hamas. (Photo by JACK GUEZ / AFP) (Photo by JACK GUEZ/AFP via Getty Images)

0
SHARES
2
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی حکومت نے جنگ بندی کے مذاکرات میں ایک ایسا منصوبہ پیش کیا ہے جس میں تقریباً چالیس فیصد غزہ بشمول پورے رفح پر قبضے کی خواہش ظاہر کی گئی ہے۔

اس منصوبے کے تحت قابض افواج شہر غزہ، رفح، بیت لاہیا، بیت حانون، خزاعة اور سرحدی علاقوں میں تین کلومیٹر تک اندرونی علاقوں میں موجود رہیں گی۔

رفح میں بے گھر افراد کو جان بوجھ کر ایک جگہ تک محدود کردیا گیا ہے تاکہ جبری ہجرت کی راہ ہموار ہو۔

اس منصوبے کے مطابق چالیس فیصد غزہ صہیونی حکومت براہ راست اپنے جبری اختیار میںرکھے گی اور ساتھ لاکھ سے زائد فلسطینی اپنے گھروں کو واپس جانے سے محروم رہیں گے۔

اسرائیل ایک سرحدی بفر زون اور کیمپوں کا قیام چاہتا ہے جنہیں مستقبل میں نظربندی اور جلاوطنی کے مراکز میں تبدیل کیا جا سکے ۔

حماس نے صہیونی حکومت کےجنگ بندی کے نام پہ اس غاصبانہ اور جابرانہ تسلط کویکسر مسترد کردیا ہےاورواضح کیا ہے کہ ہم کسی صورت اٹھارہ مارچ سے پہلے کی پوزیشن پر واپسی کےمطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔

صہیونی حکومت کا یہ منصوبہ دراصل جنگ بندی سے کوسوں دور ہے اور اس کا مقصد غزہ کی آبادیاتی ساخت کو تبدیل کرنا ہے۔

Tags: اسرائیلصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.