• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

یمن کا صہیونی بن گوریون ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملہ

یہ فوجی کارروائی فلسطینی عوام کے ساتھ ہماری عملی یکجہتی کا مظہر اور غزہ میں جاری اسرائیلی تشدد کے خلاف ہمارا واضح احتجاج ہے

جمعرات 10-07-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین, مزاحمت
0
یمن کا صہیونی بن گوریون ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملہ

(250504) -- TEL AVIV, May 4, 2025 (Xinhua) -- This video grab shows smoke rising after a missile hit Ben Gurion International Airport in Tel Aviv, Israel, May 4, 2025. A missile launched by Yemen's Houthi forces struck Israel's Ben Gurion International Airport on Sunday, injuring two people and causing damage, the Israeli military and local authorities said. The military said in a statement that aerial defense systems attempted to intercept the missile but failed. (Xinhua)

0
SHARES
60
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) یمن کی مسلح افواج نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ انہوں نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار میں ایک اہم فوجی کارروائی انجام دی ہے جس میں قابض ریاست کے بن گوریون ہوائی اڈے کو دور مار بیلسٹک میزائل "ذوالفقار” سے نشانہ بنایا گیا۔

یمنی فوج کے جاری کردہ بیان کے مطابق، یہ آپریشن انتہائی کامیاب رہا اور ہدف کو درستگی سے نشانہ بنایا گیا۔ حملے کے فوراً بعد اسرائیل کے تین سے زائد آبادی والے علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، ہنگامی الارم بج اٹھے، لاکھوں صہیونی شہری پناہ گاہوں کی طرف بھاگے اور بن گوریون ہوائی اڈے پر تمام پروازیں معطل کر دی گئیں۔

یہ فوجی کارروائی فلسطینی عوام کے ساتھ ہماری عملی یکجہتی کا مظہر اور غزہ میں جاری اسرائیلی تشدد کے خلاف ہمارا واضح احتجاج ہے یمنی فوج کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ ہماری حمایت محض الفاظ تک محدود نہیں بلکہ میدان عمل میں بھی ہے اور ہم صہیونی فوج کی اہم فوجی اور اسٹریٹجک تنصیبات کو مسلسل نشانہ بناتے رہیں گے۔

یمنی مسلح افواج نے یہ بھی بتایا کہ وہ اپنی فوجی صلاحیتوں میں مستقل اضافہ کر رہی ہیں تاکہ مستقبل میں اپنے آپریشنز کا دائرہ کار وسیع کیا جا سکے۔ہماری جوابی کارروائیاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک غزہ میںصہیونی جارحیت کا خاتمہ نہیں ہو جاتا اور وہاں سے محاصرہ مکمل طور پر نہیں ہٹایا جاتا ۔

اپنے بیان کے اختتام پر یمنی فوج نے اس عزم کا اظہار کیا کہ فلسطینی مسئلے کے حل تک ان کی جدوجہد جاری رہے گی۔ انہوں نے فلسطینی عوام کی قربانیوں اور یمنی عوام کی مستقل حمایت کو خراج تحسین پیش کیا۔

Tags: اسرائیلصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطینیمن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.