• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

قابض اسرائیل کے بڑے سرمایہ کار اسٹاک ایکسچینج سے سرمایہ کیوں نکال رہے ہیں؟

قابض اسرائیل کے بڑے شیئر ہولڈرز نے اسٹاک ایکسچینج میں اپنے 70 کروڑ شیقلز (تقریباً 18.8 ملین ڈالر) کے شیئرز فروخت کر دیے ہیں۔

جمعرات 03-07-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, رپورٹس, عالمی خبریں, فلسطین
0
قابض اسرائیل کے بڑے سرمایہ کار اسٹاک ایکسچینج سے سرمایہ کیوں نکال رہے ہیں؟
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ)معاشی اخبار "گلوبس” کی رپورٹ کے مطابق،قابض اسرائیل کے بڑے شیئر ہولڈرز نے اسٹاک ایکسچینج میں اپنے 70 کروڑ شیقلز (تقریباً 18.8 ملین ڈالر) کے شیئرز فروخت کر دیے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ کے سب سے بڑے سرمایہ کاروں نے اپنے حصص فروخت کر دیے ہیں۔ تل اویو ایکسچینج میں یہ بڑی فروخت دیکھی گئی۔

آسٹریلوی فنڈ "مینی کی” اور ڈینش کمپنی "نووو نارڈیسک” نے بھی اپنے شیئرز فروخت کر دیے ہیں۔ اگرچہ قابض اسرائیلی میڈیا نے اس بڑے پیمانے پر فروخت کی وجہ واضح طور پر نہیں بتائی، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ قابض اسرائیل کے اسٹاک ایکسچینج کو 12 روزہ جنگ کے دوران نشانہ بننے اور ایران کے خلاف جاری تنازعات کے بعد، بڑی تعداد میں سرمایہ کار اپنی رقم باہر نکال رہے ہیں۔

Tags: اسرائیلاسرائیلیصہیونیصیہونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.