• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

امریکی مدد سے قابض اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اب تک اربوں ڈالر پھونک چکا: رپورٹ

امریکا کی غیر معمولی فنڈنگ قابض اسرائیل کو غزہ میں معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھنے میں مدد دے رہی ہے۔

بدھ 02-07-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
مزاحمت کاروں کا خوف : صیہونی فوجی نے قریبی رشتہ داروں پر فائرنگ کردی
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیل مشرق وسطیٰ میں اپنی فوجی کارروائیوں پر اب تک اربوں ڈالر پھونک چکا ہے۔

امریکی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2023 کے بعد امریکی فوجی امداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور قابض اسرائیل نے 7 اکتوبر 2023 سے اب تک دفاعی بجٹ پر 46.5 ارب ڈالر خرچ کیے جب کہ صہیونی حکومت کو سب سے زیادہ پیسے امریکا نے دیے۔

رپورٹ کے مطابق امریکا نےقابض اسرائیل کو 17.9 ارب ڈالر کی اضافی امداد دی جس میں 6.8 ارب ڈالر فوجی سامان کی خریداری، 4.5 ارب ڈالر ڈیفنس سسٹم اور 4.4 ارب ڈالر امریکی اسلحے کی فراہمی کے لیے دیے۔

عرب میڈیا کے مطابق امریکا کی غیر معمولی فنڈنگ قابض اسرائیل کو غزہ میں معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھنے میں مدد دے رہی ہے۔

Tags: امریکاصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.