• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

ابو عبیدہ: غزہ میں قتل عام جاری رہا تو صہیونی لاشیں اٹھتی رہیں گی

قابض حکومت اپنی عوام کو دھوکہ دے رہی ہے اور حقیقت کو نظر انداز کر رہی ہے کہ وہ اپنے فوجیوں کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کررہی ہے

جمعرات 26-06-2025
in بریکنگ نیوز, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین, مزاحمت
0
ابو عبیدہ: غزہ میں قتل عام جاری رہا تو صہیونی لاشیں اٹھتی رہیں گی
0
SHARES
62
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل کے فوجیوں کی جنازے اور لاشیں مستقل واقعہ بن جائیں گی جب تک یہ ظالم ریاست ہمارے مظلوم فلسطینی عوام پر اپنی جنگ اور درندگی جاری رکھے گی۔

ابو عبیدہ نے ٹیلیگرام پر جاری بیان میں کہا کہ ہمارے مجاہدین بہادری اور حوصلے کی بے مثال مثالیں پیش کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق حالیہ حملے جو دشمن فوجیوں کے خلاف کیے گئے تاریخ کے زندہ اور روشن لمحات ہیں جو ثابت کرتے ہیں کہ ہمارے مجاہدین جدید دور کے سب سے زیادہ دلیر اور فداکار مجاہدین ہیں۔

القسام کے ترجمان نے واضح کیا کہ قابض حکومت اپنی عوام کو دھوکہ دے رہی ہے اور حقیقت کو نظر انداز کر رہی ہے کہ وہ اپنے فوجیوں کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کررہی ہے۔

یہ بیان ابو عبیدہ نے اس وقت دیا ہے جب القسام بریگیڈز نے حال ہی میں قابض فوجیوں کے خلاف کئی مؤثر آپریشنز انجام دیے ہیں جن میں سب سے حالیہ واقعہ خان یونس شہر میں پیش آیا جہاں ایک افسر اور چھ قابض فوجی ہلاک اور کئی زخمی ہوئے۔

مزاحمتی جماعتیں خاص طور پر القسام بریگیڈز قابض فوج کی غزہ میں جاری درندگی اور نسل کشی کے خلاف بہادری سے مقابلہ کر رہی ہیں جو سات اکتوبر 2023ء سے جاری ہے۔

Tags: حماسصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.