• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

رام اللہ: صہیونی آبادکاروں کا گاؤں پر حملہ ، تین فلسطینی شہید، کئی زخمی

وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ قابض اسرائیل کے آبادکاروں کے اس جارحانہ حملے میں تین فلسطینی شہید ہوئے اور متعدد زخمی ہو گئے

جمعرات 26-06-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رام اللہ: صہیونی آبادکاروں کا گاؤں پر حملہ ، تین فلسطینی شہید، کئی زخمی
0
SHARES
19
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیل کے صہیونی آبادکاروں نے بدھ کی شام رام اللہ کے مشرق میں واقع فلسطینی قصبہ کفر مالک پر ظلم و جبر کی انتہا کرتے ہوئے وحشیانہ حملہ کیا۔ اس وحشیانہ درندگی کے نتیجے میں تین معصوم فلسطینی شہید ہو گئے اور چھ شدید زخمی ہوئے۔

وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ قابض اسرائیل کے آبادکاروں کے اس جارحانہ حملے میں تین فلسطینی شہید ہوئے اور متعدد زخمی ہو گئے۔

فلسطینی ہلال احمر نے بتایا کہ ان کے طبی عملے نے کفر مالک میں پانچ افراد کو گولیاں لگنے کے بعد طبی امداد دی جن میں سے دو ز شدید زخمی حالت میں لائے گئے تھے جو بعد میں شہید ہوگئے۔

تقریباً سو قابض صہیونی آبادکاروں نے کفر مالک پر گھات لگا کر حملہ کیا کئی گھروں کو آگ لگا دی اور عام شہریوں پر وحشیانہ تشدد کیا۔ مقامی فلسطینیوں نے بہادری سے ان درندہ صفتوں کا مقابلہ کیا جس کے دوران متعدد زخمی ہوئے لیکن قابض آبادکاروں نے گھروں اور گاڑیوں کو آگ لگا کر تباہ کر دیا۔

یہ حملہ قابض ریاست کی فلسطینیوں کے خلاف جاری نسل کشی اور غیر انسانی ظلم و ستم کی ایک اور کڑی ہے جو نہ صرف فلسطینیوں کی زمین اور حقوق کو چھین رہی ہے۔

Tags: شہیدصہیونی فوجصیہونی ریاستفلسطینفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.