• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

اسرائیلی وزیر دفاع کا بیان: خامنہ ای کا زندہ رہنا اب ناقابلِ قبول ہے

انہوں نے کہا کہ خامنہ ای کو مزید زندہ رہنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، آیت اللہ خامنہ ای کی حکومت کو تہس نہس کر دیں گے۔

جمعرات 19-06-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
اسرائیلی وزیر دفاع کا بیان: خامنہ ای کا زندہ رہنا اب ناقابلِ قبول ہے
0
SHARES
4
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض ریاست اسرائیل کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای کو مزید زندہ رہنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ۔اسرائیلی وزیردفاع اسرائیل کاٹز نے دھمکی دی ہے کہ کہ آج کے حملے کا خامنہ ای سے بدلہ لیں گے۔

انہوں نے کہا کہ خامنہ ای کو مزید زندہ رہنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، آیت اللہ خامنہ ای کی حکومت کو تہس نہس کر دیں گے۔قابض اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ تہران میں موجود خطرے کو ختم کرنے کے لیے حملوں میں شدت کی ہدایت کی ہے۔

واضح رہے کہ ایران نے آج صبح ایک دفعہ پھر قابض اسرائیلی شہروں پر بیلسٹک میزائل داغے جس سے اب تک 65 صہیونی کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے جب کہ زخمیوں میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔

Tags: اسرائیلیصہیونی فوجصیہونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.