• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین پر منعقدہ کانفرنس منسوخ کر دی گئی

کانفرنس اقوامِ متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں رواں ماہ 17 سے 20 جون کو طے تھی۔

ہفتہ 14-06-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین پر منعقدہ کانفرنس منسوخ کر دی گئی
0
SHARES
3
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ)اقوامِ متحدہ میں مسئلہ فلسطین پر ہونے والی کانفرنس منسوخ کر دی گئی۔

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے بھی کانفرنس منسوخی کی تصدیق کردی۔

یاد رہے کہ فرانس اور سعودی عرب کی جانب سے فلسطین کے دو ریاستی حل کے لیے اقوامِ متحدہ میں کانفرنس منعقد ہونی تھی۔

کانفرنس اقوامِ متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں رواں ماہ 17 سے 20 جون کو طے تھی۔

Tags: اسرائیلاقوام متحدہصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطینفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.