• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

یمن کا میزائل حملہ، بن گوریون ایئرپورٹ بند، صہیونی پناہ گاہوں میں منتقل

یمنی فوج نے مقبوضہ یافا (تل ابیب) میں واقع بن گوریان ایئرپورٹ کو ذوالفقار بیلسٹک میزائل سے کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا ہے۔

جمعرات 04-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین, مزاحمت
0
یمن کا میزائل حملہ، بن گوریون ایئرپورٹ بند، صہیونی پناہ گاہوں میں منتقل

(250504) -- TEL AVIV, May 4, 2025 (Xinhua) -- This video grab shows smoke rising after a missile hit Ben Gurion International Airport in Tel Aviv, Israel, May 4, 2025. A missile launched by Yemen's Houthi forces struck Israel's Ben Gurion International Airport on Sunday, injuring two people and causing damage, the Israeli military and local authorities said. The military said in a statement that aerial defense systems attempted to intercept the missile but failed. (Xinhua)

0
SHARES
493
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) یمنی فوج کے ترجمان میجر جنرل یحیی سریع نے کہا کہ یمنی فوج نے مقبوضہ یافا (تل ابیب) میں واقع بن گوریان ایئرپورٹ کو ذوالفقار بیلسٹک میزائل سے کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ قابض اسرائیلی اور امریکی دفاعی نظام اس میزائل کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام رہا۔ نتیجتاً لاکھوں صہیونی شہری افراتفری کے عالم میں پناہ گاہوں میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے اور ایئرپورٹ کی تمام سرگرمیاں بند ہوگئیں۔

یمنی افواج نے واضح کیا کہ یہ کامیاب آپریشن غزہ میں فلسطینی عوام اور مجاہدین پر ڈھائے گئے مظالم کے جواب میں اور یمن کے خلاف سفاکانہ صہیونی جارحیت پر ابتدائی ردعمل کے طور پر انجام دیا گیا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ بعض عرب اور اسلامی حکومتوں کے ذلت آمیز موقف نے ظالم ریاست اسرائیل کو اپنے مجرمانہ منصوبوں کو آگے بڑھانے کا حوصلہ دیا ہے۔

ترجمان نے زور دے کر کہا کہ غزہ میں فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کی وجہ سے امت مسلمہ کا دینی اور انسانی وظیفہ ہے کہ اپنی خاموشی کو ختم کرکے توانائی کے مطابق فلسطینیوں کی مدد کرے۔

جنرل یحیی سریع نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ یمن غزہ کی حمایت اس وقت تک جاری رکھے گا جب تک جابرانہ اسرائیلی جارحیت ختم نہیں ہوجاتی اور محاصرہ نہیں ہٹایا جاتا۔

Tags: بن گوریونصہیونی فوجصہیونیئزمصیہونی ریاستغزہفلسطینیمن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.