• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 19 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

ہولوکاسٹ سے بچنے والے اسٹیفن کیپوس کا غزہ میں مظالم روکنے کا مطالبہ

اسٹیفن کیپوس کا کہنا ہے کہ قابض سفاک صہیونی حکومت ہولوکاسٹ کا غلط استعمال کر رہی ہے۔

ہفتہ 23-08-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
ہولوکاسٹ سے بچنے والے اسٹیفن کیپوس کا غزہ میں مظالم روکنے کا مطالبہ

Starved prisoners, nearly dead from hunger, pose in concentration camp in Ebensee, Austria. The camp was reputedly used for "scientific" experiments. It was liberated by the 80th Division. May 7, 1945. Lt. A. E. Samuelson. (Army) NARA FILE #: 111-SC-204480 WAR & CONFLICT BOOK #: 1103

0
SHARES
11
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) ہولوکاسٹ میں بچ جانے والے اسٹیفن کیپوس کا کہنا ہے کہ قابض سفاک صہیونی حکومت ہولوکاسٹ کا غلط استعمال کر رہی ہے۔

اسٹیفن کیپوس نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ غزہ میں جو   ہورہا ہے اس کو فوراً بند کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ جنگی مجرم نیتن یاہو نے کچھ عرصہ پہلے کہا تھا ’کبھی دوبارہ نہیں‘ کا وقت اب ہے یہ بھی ہولوکاسٹ کا واضح اور غلط استعمال ہے کیونکہ جن لوگوں نے اُس ظلم کو حقیقت میں جھیلا ہے اُن کے نزدیک ’کبھی دوبارہ نہیں‘ کا مطلب کچھ اور ہے۔

اسٹیفن کیپوس نے کبھی دوبارہ نہیں، کا مطلب واضح کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے کسی بھی انسان یا کسی بھی قوم پر دوبارہ ایسے مظالم کبھی نہ ڈھائے جائیں۔

Tags: اسرائیل قابض اور ناجائز ریاستصہیونیئزمغزہمقبوضہ فلسطینہولوکاسٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.