• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

گزشتہ برس ناکام فوجی کارروائی پر اسرائیلی فوجی عہدیدار کو برطرف کر دیا گیا

جمعہ 05-07-2019
in بریکنگ نیوز, صیہونیزم, فلسطین
0
گزشتہ برس ناکام فوجی کارروائی پر اسرائیلی فوجی عہدیدار کو برطرف کر دیا گیا
81
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )گزشتہ برس غزہ میں القسام بریگیڈ کے خلاف ناکام فوجی کارروائی کی پاداش میں اسرائیلی فوج کے اسپیشل یونٹ کے انٹلیجنس عہدیدار کو برطرف کردیا گیا ہے۔

ایک عبرانی اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق  اسرائیلی فوج کی سیرٹ مٹکا یونٹ کے سربراہ اور جن پر غزہ کے جنوبی علاقے میں ایک ناکام فوجی کارروائی کے بعد عہدہ چھوڑنے کے لیے شدید دباو تھا۔حال ہی میں انہوں نے عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔

یاد رہے کہ  گزشتہ سال  اسرائیلی فوجیوں اور انٹیلی جنس اہلکاروں نومبر کے مہینے میں ایک کمانڈو ایکشن کے ذریعے اسلامی تنظیم حماس کے عسکری ونگ  کے کمانڈر کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تھی لیکن اس میں انہیں نہ صرف ناکامی کا سامنا کرنا  پڑا تھا بلکہ فلسطینی مجاھدین نے تین صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ بھی اتار دیا تھا جس میں ان کا انچارج بھی شامل تھا۔

اخبار نے عہدہ چھوڑنے والے فوجی عہدیدار کی کی شناخت کو فی الوقت ظاہر نہیں کیا ۔تاہم چند اشارہ چھوڑے ہیں جس سے اسکی شناخت کا معلوم چلتا ہے۔

Share81TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.