• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 6 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

نیلسن منڈیلا کے پوتے کی صمود فلوٹیلا میں شمولیت

منڈیلا منڈیلا نے اس قافلے میں شمولیت اختیار کر لی ہے جو غزہ کے مظلوم عوام پر قابض اسرائیل کی مسلط کردہ محاصرے اور منظم بھوک توڑنے کے لیے روانہ ہو رہا ہے۔

جمعہ 05-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
نیلسن منڈیلا کے پوتے کی صمود فلوٹیلا میں شمولیت

ISTANBUL, TURKIYE - JULY 18: Nkosi Zwelivelile Mandela (2nd R), Member of the Council of Leaders of the Global Summit on Palestine and grandson of Nelson Mandela, speaks during the European Muslim Forum (AMF) called on the International Olympic Committee (IOC) to ban Israel from the 2024 Paris Olympic Games, in Istanbul, Turkiye on July 18, 2024. (Photo by Hakan Akgun/Anadolu via Getty Images)

0
SHARES
9
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) ’گلوبل صمود فلوٹیلا‘ نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے عظیم رہنما آنجہانی نیلسن منڈیلا کے پوتے منڈیلا منڈیلا نے اس قافلے میں شمولیت اختیار کر لی ہے جو غزہ کے مظلوم عوام پر قابض اسرائیل کی مسلط کردہ محاصرے اور منظم بھوک توڑنے کے لیے روانہ ہو رہا ہے۔

فلوٹیلا نے ایک پلیٹ فارم پر جاری بیان میں کہا کہ منڈیلا نیلسن منڈیلا کے پوتے ہیں۔ وہ جنوبی افریقہ کے دیگر دس شہریوں کے ساتھ اسطول صمود میں شامل ہو گئے ہیں۔

Tags: اسرائیلصمودصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطیننیلسن منڈیلا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.