• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

مصر کی جیلوں میں قید 6 فلسطینی قیدی رہا

بدھ 10-07-2019
in بریکنگ نیوز, غزہ, فلسطین
0
مصر کی جیلوں میں قید 6 فلسطینی قیدی رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )مصری حکام نے جیلوں میں قید 6 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا۔تمام قیدی مصری جیل خانوں میں مختلف الزامات میں سزا کاٹ رہے تھے۔

تفصیلات کے مطابق مصری انتظامیہ نے مصری جیلوں میں قید مختلف الزامات کے تحت اسیری گزارنے والے 6 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا۔تمام قیدی گزشتہ سال سے مصر کی جیلوں میں قید تھے۔

فلسطینی سیکورٹی حکام نے مصر کی جانب سے 6 فلسطینی قیدی رہا کیے جانے کی خبر کی تصدیق کی ہے۔

قیدیوں میں 43 سالہ عادل سلمان،43 سالہ لطیف۔31 سالہ و اجد،29 سالہ شاکر ال عیدی اورغزہ کے رہائشی محمد ال منامہ بھی شامل ہیں۔

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ حالیہ دنوں میں فلسطین اور مصر کے تعلقات میں کافی حد تک بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔

Tags: 6فلسطیینی رہامصر کی جیل سے فلسطینی رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.