• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 23 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

مبصرین: نیتن یاہو کابینہ جنگ کے سہارے قائم ہے

جابر نتن یاہو بخوبی جانتے ہیں کہ اگر وہ جنگ کو جاری نہ رکھے تو کابینہ برقرار نہیں رہ سکے گی اور حکومت اندر سے ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوجائے گی۔

ہفتہ 23-08-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
اسرائیل ڈوب رہا ہے لیکن نیتن یاہو جنگ کی ضد پر اڑے ہوئے ہیں
0
SHARES
7
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوجی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ سفاک صہیونی جنگی مجرم وزیراعظم نتن یاہو کی کابینہ صرف غزہ میں جاری نسل کش جنگ کے سہارے قائم ہے اور اگرجنگ رک جائے تو ناجائز حکومت بکھر جائے گی۔

عبرانی روزنامہ معاریو نے قابض اسرائیلی فوجی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ نتن یاہو کسی بھی صورت آپریشن گدعون چیرئٹس آپریشن کو روکنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ ظالم غاصب جنگی جرائم کے مُرتکب وزیراعظم نے فیصلہ کیا ہے کہ یہ کارروائی ہر حال میں آخری مرحلے تک پہنچائی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق جابر نتن یاہو بخوبی جانتے ہیں کہ اگر وہ جنگ کو جاری نہ رکھے تو کابینہ برقرار نہیں رہ سکے گی اور حکومت اندر سے ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوجائے گی۔

تخمینوں کے مطابق یہ سفاک آپریشن کئی ماہ تک طول پکڑ سکتا ہے اور اس کے لیے مزید ریزرو فوجیوں کو بھی طلب کرنا پڑے گا۔

Tags: صیہونی ریاستصیہونی فوجغزہمبصرین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.