• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 18 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

قطر پر اسرائیلی حملہ کھلی دہشت گردی ہے، مسعود پزشکیاں

ایرانی صدر نے کہا کہ صہیونی ریاست کے قطر پر حملے کا مقصد غزہ میں نسل کشی رکوانے کی کوششوں کو سبوتاژ کرنا ہے۔

منگل 16-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
پزشکیان: صہیونی ریاست کے اندر گہرے حملوں کے لیے تیار ہیں
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ)ایرانی صدر مسعود پزشکیاں نے کہا ہے کہ قطر پر قابض اسرائیلی حملہ کھلی دہشت گردی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

دوحا میں ہنگامی عرب، اسلامی سربراہی اجلاس سے خطاب میں ایرانی صدر نے کہا کہ صہیونی ریاست کے قطر پر حملے کا مقصد غزہ میں نسل کشی رکوانے کی کوششوں کو سبوتاژ کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب کوئی ملک بھی قابض اسرائیل کی جارحیت سے بچا ہوا نہیں ہے، تل ابیب کی لگام تھامنے کےلیے مسلم ممالک کے اتحاد کے سوا کوئی چارہ نہیں۔

مسعود پزشکیاں نے مزید کہا کہ اسرائیل کے صہیونی رہنماؤں کا محاسبہ ہونا چاہیے، دوحا پر قابض اسرائیلی حملہ سرخ لکیر سے تجاوز ہے۔

اجلاس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان، ترک صدر رجب طیب اردوان، وزیراعظم شہباز شریف، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی، مصری صدر عبدالفتاح السیسی، فلسطینی صدر محمود عباس نے بھی خطا ب کیا۔

Tags: ایرانی صدردوحاصہیونی فوجصیہونی ریاستقطرمسعود پزشکیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.