• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 15 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

قاتلانہ اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی صحافی صالح الجعفری شہید

تفصیلات کے مطابق قاتل ناجائز ریاست اسرائیل نے غزہ میں فلسطینی صحافی صالح الجعفری کوشہید کر دیا صحافی کو کئی گھنٹے قید رکھنے کے بعد شہید کیا گیا۔

پیر 13-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
قاتلانہ اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی صحافی صالح الجعفری شہید
0
SHARES
16
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی صحافی صالح الجعفری کوکئی گھنٹے قید رکھنے کے بعد گولیاں مار کر شہید کردیا۔تفصیلات کے مطابق قاتل ناجائز ریاست اسرائیل نے غزہ میں فلسطینی صحافی صالح الجعفری کوشہید کر دیا صحافی کو کئی گھنٹے قید رکھنے کے بعد شہید کیا گیا۔

قابض اسرائیلی فوجیوں نے صحافی صالح کو سات گولیاں ماریں صالح نے جنگ بندی پرجشن کی وڈیوبھی پوسٹ کی تھی۔

مقامی میڈیا کا کہنا ہے گزشتہ دو سال کے دوران سفاک اسرائیلی فوجی ترجمان اور غاصب اسرائیلی سوشل میڈیا انلفوئنسرز کی جانب سے صالح الجعفری کو بارہا دھمکیاں دی گئی تھیں۔

فلسطینی میڈیا نے کہا کہ حماس کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کے بعد ظالم صہیونی نواز گروہوں کے خلاف سخت کارروائی کی جارہی ہے ان گینگز پر الزام ہےکہ انہوں نے دوران جنگ غاصب اسرائیلی فوج کے ساتھ ساز باز کی، غزہ میں داخل ہونے والی امداد پر قبضہ کیا اور اسے مہنگی قیمت پر فروخت کیا۔

Tags: اسرائیلشہیدصہیونی فوجصیہونی ریاستفلسطینفلسطینی صحافی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.