• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 8 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

قابض اسرائیلی فوج کا لبنان میں اقوام متحدہ کے امن دستے پر دستی بم حملہ

عالمی امن فوج کی جانب سے یہ بھی بتایا گیا کہ ان کی جانب سے اس علاقے میں امن دستوں کی موجودگی کے حوالے سے قابض قاتل فوج کو پہلے ہی آگاہ کردیا گیا تھا۔

ہفتہ 04-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
قابض اسرائیلی فوج کا لبنان میں اقوام متحدہ کے امن دستے پر دستی بم حملہ
0
SHARES
4
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) لبنان میں تعینات عالمی امن فوج کے دستوں پر قاتل اسرائیلی فوجی ڈرون سے دستی بم پھینکے گئے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے لبنان میں تعینات عالمی امن دستے (یو این ایف آئی ایل) پر اس وقت حملہ کیا جب وہ قابض اسرائیل اور لبنان کی سرحد کے قریب لبنانی فوج کے ساتھ کام میں مصروف تھے۔

عالمی امن دستے فائر بندی کے بعد جنگ زدہ علاقے میں لبنانی فوج کی معاونت کے لیے تعینات ہیں۔ امن دستے کی جانب سے حالیہ واقعہ کے حوالے سے بتایا گیا کہ غاصب اسرائیلی ڈرون نے ان پر چاردستی بم پھینکے تاہم ان سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔

عالمی امن فوج کی جانب سے یہ بھی بتایا گیا کہ ان کی جانب سے اس علاقے میں امن دستوں کی موجودگی کے حوالے سے قابض قاتل فوج کو پہلے ہی آگاہ کردیا گیا تھا۔

Tags: اقوام متحدہعالمی امن فوجقابض اسرائیلی فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.