• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی اتھارٹی کے تین افسران کو گرفتار کر لیا

ہفتہ 13-07-2019
in بریکنگ نیوز, فلسطین
0
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی اتھارٹی کے تین افسران کو گرفتار کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی فوج کی جانب سے ایک اور کارروائی،اریحا کے علاقے سے فلسطینی اتھارٹی کی سیکورٹی فورسز کے تین آفیسرز کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام منتقل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج نے فلسطینی اتھارٹی کے آفیسرز کو اس وقت حراست میں لیا جب وہ اریحا نامی قصبے سے اپنا دفتری کام ختم کر کے  جنین کے جنوبی قصبے قباطیہ میں واقع اپنے گھروں کو واپس جا رہے تھے۔

عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی اتھارٹی کے سیکورٹی افسران کو اس  وقت روکا جب  وہ الحمرا چوکی  کے قریب تھے اور انکو تلاشی کے بعد نامعلوم مقام منتقل کر دیا۔

گرفتارافسران کی شناخت نورالدین ابو الرب، محمد زکارنہ، احمد زکارنہ کے ناموں سے ہوئی۔ انکی گرفتاری کی وجہ تا حال معلوم نہیں ہوسکی۔

Tags: فلسطینی اتھارٹی کے تین افسران گرفتارع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.