• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

فدائی حملے کے بعد قابض اسرائیلی فوج کے رام اللہ میں چھاپے،3 فلسطینی گرفتار

ہفتہ 24-08-2019
in بریکنگ نیوز, فلسطین
0
فدائی حملے کے بعد قابض اسرائیلی فوج کے رام اللہ میں چھاپے،3 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کی رام اللہ میں چھاپہ مار کارروائی،تین فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے آج صبح بروز ہفتہ رام اللہ شہر کے عین ایرک نامی گاؤں میں مختلف گھروں پر چھاپوں کے دوران تین فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا اور نامعلوم حراستی مرکز منتقل کردیا گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق  قابض اسرائیلی فوج گرفتار افراد کے گھروں کے دروازے توڑ کر اندر داخل ہوئی اور گھر میں داخل ہو کر توڑپھوڑ کرتے ہوئے گھر کے مکینوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز رام اللہ میں فدائی حملے میں یہودی خاتون کی ہلاکت کے بعد  علاقے میں اسرائیلی فوج کی بھاری نفری لگادی گئی  ہے جو مقامی شہریوں کو تلاشی کے نام پر مسلسل ہراساں کر رہی ہے۔

Tags: فدائی حملے کے بعد قابض اسرائیلی فوج کے رام اللہ میں چھاپے،3 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.