• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 19 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

غزہ نسل کشی کے دو سال، دنیا بھر میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی

دنیا بھر کے ممالک میں سفاکانہ اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کیا گیا امریکی شہر نیویارک میں فلسطینیوں کے حق میں احتجاج کیا گیا جس دوران ہزاروں افراد نے فلسطین سے یکجہتی کا اظہار کیا۔

بدھ 08-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
غزہ نسل کشی کے دو سال، دنیا بھر میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی
0
SHARES
108
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ میں جاری صہیونی نسل کشی کو دو سال مکمل ہونے پر مختلف ممالک میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے کیے گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر کے ممالک میں سفاکانہ اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کیا گیا امریکی شہر نیویارک میں فلسطینیوں کے حق میں احتجاج کیا گیا جس دوران ہزاروں افراد نے فلسطین سے یکجہتی کا اظہار کیا۔

جرمنی کے دارالحکومت برلن اور فرینکفرٹ میں مظاہرین کی جانب سے فری فلسطین کے نعرے لگائے گئے مظاہرین نے جابرانہ اسرائیلی مظالم کے خلاف بینر بھی اٹھارکھے تھے ۔لندن میں بھی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا گیا۔

لاطینی امریکا کے ممالک چلی اور میکسیکو میں مظاہرین نے غاصب اسرائیلی سفارتخانے بند کرنے کا مطالبہ کیا۔برازیل میں احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں دیکھنے میں آئیں،

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں فلسطینی پرچم تھامے مظاہرین نے امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاج کیا۔

مزید برآں سڈنی، پیرس، جنیوا، ایتھنز، استنبول اور اسٹاک ہوم سمیت کئی یورپی شہروں میں بھی فلسطین کے حق میں ریلیاں نکالی گئیں۔

واضح رہے کہ غزہ میں ساتھ اکتوبر 2023 کو شروع ہونے والی قاتلانہ اسرائیلی جارحیت اور فلسطینیوں کی نسل کشی آج دو سال بعد بھی جاری ہے۔

Tags: غاصب اسرائیلی فوجفلسطینیوں سے اظہار یکجہتیفلسطینیوں کی نسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.