(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی شہر غزہ پر ظالمانہ صہیونی ناکا بندی توڑنے کی کوشش میں مزید گیارہ کشتیاں روانہ ہوگئی ہیں۔فریڈم فلوٹیلا کولیشن کے مطابق اٹلی کے شہر اوٹرانٹو سے اٹلی اور فرانس کے جھنڈے والی دو کشتیاں پچیس ستمبر کو روانہ ہوئیں جن میں تیس ستمبر کو ایک اور کشتی کنسائنس بھی شامل ہوگئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اِن گیارہ کشتیوں پر تقریباً سو افراد سوار ہیں۔