• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 2 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

غزہ فلوٹیلا کے حق میں عالمی سڑکیں صہیونی مخالف نعروں سے گونج اٹھیں

غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں کیے گئے مظاہروں کے دوران اٹلی میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے روم کے مرکزی ریلوے اسٹیشن کے باہر دس ہزار سے زائد افراد ،جب کہ اسپین میں ہزاروں طلبہ نے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا۔

ہفتہ 04-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
غزہ فلوٹیلا کے حق میں عالمی سڑکیں صہیونی مخالف نعروں سے گونج اٹھیں
0
SHARES
7
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں کیے گئے مظاہروں کے دوران اٹلی میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے روم کے مرکزی ریلوے اسٹیشن کے باہر دس ہزار سے زائد افراد ،جب کہ اسپین میں ہزاروں طلبہ نے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا۔

یونان میں بھی قابض اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے شہریوں کی جانب سےاحتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور بنگلادیش میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے بعد بڑی ریلی نکالی گئی۔

صہیونی دوست لندن پولیس کی جانب سے مانچسٹر حملے کو بنیاد بنا کرلندن میں فلسطین کے حق میں مظاہرے مؤخر کرنے کی اپیل ۔

یمن کے دارالحکومت صنعا میں فلسطین کے حق میں بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں یمنی شہریوں نے شرکت کی اس موقع پر اہلِ غزہ اور فلسطین سے اظہارِ یک جہتی کیا گیا جب کہ قاتل صہیونی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی ۔

Tags: احتجاجی مظاہرہغزہگلوبل صمود فلوٹیلا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.